ابو ظہبی کا ساحل‘ سورج اور شیخ زید مسجد
ابوظہبی کی ریاست کو بجا طور پر ایک جزیرہ کہا جاتا ہےکیونکہ اس کا ایک حصہ ہر طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے۔ریاست کی ہر نکڑپر ساحل اور سمندر جھانکتا، پھیلتایا سانس لیتا دکھائی دیتا ہے۔ابوظہبی ایک خوبصورت ساحلوں اور سمندر والا شہر ہے جس کے دلکش…