دی ڈپلومیٹ : جب برطانیہ اور ایران ممکنہ جنگ کے دہانے پرکھڑے تھے!
برطانیہ اور ایران کے مابین جنگ کے امکان اور امریکا کی طرف سے ثالثی کے تناظر میں اس ویب سیریز کا تانا بانا بُنا گیا ہے۔ درجن بھر سے زائد ممالک کا تذکرہ اس کہانی میں ہوا ہے، جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ دو ملکوں کے درمیان کیسے جنگ چھڑتے چھڑتے…