دی ٹنڈر سوئنڈلر يہ ايک ارب پتی نوجوان ہے ، جس کا پرائيوٹ جيٹ ہے ، بزنس بڑھانے کے لئے ہر وقت سفر ميں رہتا ہے چھوٹي سي عمر ميں دنيا گھوم چکا ہے ، لوگوں کي دنيا گھما بھی چکا ہے