آنحضور ﷺ کی پیشن گوئیاں اور ہمارا معاشرہ
مفہوم حدیثِ نبوی ﷺ حضرت ابو امامہ باہلیؓ سے روایت ہے کہ اسلام کی کڑیاں ضرور ایک ایک کر کے ٹوٹیں گی تو لوگ اس کے بعد والی کڑی کو پکڑ لیں گے۔ان میں سب سے پہلے جو کڑی ٹوٹے گی وہ اسلامی نظامِ عدالت کی کڑی ہو گی اور سب سے آخری کڑی نماز ہو گی…