تحریک آزادی کشمیر ۔ بھارتی سالمیت کے لیے اک خطرہ مسئلہ کشمیر کی ہیت بدل چکی ہے اب یہ محض سیاسی، سرحدی یا دفاعی مسئلہ نہیں رہا بلکہ ایک ایسے ستر سال پرانے تنازعے کی شکل اختیار کر چکا ہے