طلباءیونینز کی بحالی‘ وقت کی اہم ضرورت
کراچی میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز 2 ستمبر کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے کا واقع پیش آیا جس میں ایک 12 سالہ بچہ اور ایک گارڈ جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس اور انسدادِ دہشت گردی کے ادارے کی جانب…