آزادی کے ستر سال اور وی آئی پی کلچر وی آئی پی پروٹوکول کی وجہ سے ایسا لگتا ہے گویا ملک انہی وی وی آئی پی کے لئے بنایا گیا اور عوام کی حیثیت کیڑے مکوڑوں سے زیادہ نہیں