پاکستان کی حیات کا ضامن پانی – ضائع کیوں ہورہا ہے
پانی زمین پر قدرت کی جانب سے عطا کردہ ایک انتہائی اہم ترین نعمت ہے ۔ انسان، جانور، چرند پرند،درختوں، پودوں سمیت ہر جاندارکو زندہ رہنے کے لئے پانی اشد ضروری ہے ۔ اقوا مِ متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق ہر انسان روزانہ دو سے چار لیٹر پانی پیتا…