طلاق یا خلع ، معاشرتی عتاب کا نشانہ صرف عورت ؟
شروع میں ہم جس محلے میں رہا کرتے تھے وہاں بالکل سامنے والے گھر سے لڑائی اور مارپیٹ کے ساتھ ساتھ رونے کی آوازیں بھی آتی تھیں رات کے سناٹے میں یہ چیخیں اور کراہیں بہت ہیبت ناک محسوس ہوتی تھیں ، ہم سب لوگ بہت حیران ہوا کرتے تھے کہ صبح ہوتے…