ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : میچ جیتنے کے لئے سیشن ٹو سیشن منصوبہ بندی کرنی ہوگی جو اسکور ہم نے اتنی جدوجہد کے بعد 19 اوور میں بنایا وہ انگلینڈ نے ہنستے کھیلتے حاصل کر لیا۔