اکیسویں صدی کی’ہیر‘اوراس کا عاشق فیس بک پرنازک سی موٹی موٹی آنکھوں والی، مغربی ملبوسات میں پوز لیتی گورے گورے ہاتھوں والی ’ہیر‘نامی ماہ جبین عاشق کو بلاوجہ ایڈ کر لیتی ہے