سائبرجرائم کے خلاف بل یا حکومتی دفاعی ہتھیار
جہاں دنیا بہت تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہے وہیں تیسری دنیا سے تعلق رکھنے والے ممالک اس شش
وپنج میں مبتلا ہیں کہ اس ترقی کو کیسے روکا جائے یا اسے ہضم کیا جائے۔ ترقی کے اثرات کسی نہ کسی طرح
دنیا میں نافذ ہرمعاشرتی عمل پر مرتب ہورہے…