یومِ محبت منانا ضروری کیوں ہے؟
محبت ازل کی شاخ سے ٹو ٹا ہوا وہ پھل ہے کہ جس کا بیج بنجر زمین میں پھوٹ کر صحرا کو گل و گلزار کردینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہ وہ نا دیدہ تعلق ہے جو زمان و مکاں کی حدوں سےماورا ہے ، سالہا سال کی گرد اور سات سمندر پار کی مسافت بھی دو دلوں کے…