جغرافیے میں اب آٹھواں برِاعظم بھی پڑھایا جائے گا کوئی شک نہیں کہ جلد ہی دنیا کے نقشے پر آٹھواں برِاعظم اِس نام زی لینڈیا سے نمودار ہو چکا ہوگا