اردو سندھی تنازعہ‘ مسئلے کا حل کہاں چھپا ہے؟
سلیم احسن - یو اے ای
سندھ میں مقامی اور غیر مقامی یا سندھی اور مہاجر کا مسئلہ تقسیم کے کچھ عرصہ بعد ہی شروع ہوگیا تھا ۔ یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ مہاجروں کو سندھیوں کے ساتھ ایڈجسٹ ہونے کے لیے بہت کچھ کرنا چاہیے۔ اس کی نشان دہی لوگ…