ملک اور افتخار کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے والے تین ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن ہماری ٹیم کے تجربات ابھی تک چل رہے ہیں