بھارتی بورڈ جیت گیا، کرکٹ ہار گئی! جے شاہ نے پہلے تو ایونٹ کے انعقاد میں جو تماشا کھڑا کیا اور برسات کے شدید موسم میں سری لنکا کو میزبانی سونپی یہ اپنی جگہ طاقت کے زور پر من مانی کی بدترین مثال ٹھہری۔
ایشیاکپ: بھارت کھیل نہیں سیاست چاہتا ہے اگر ایشین کرکٹ کونسل اپنے ممبرز کے حقوق کی حفاظت نہیں کرسکتا تو پاکستان کا اس کی رکنیت رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔