پاکستان میں ”توانائی کی غربت“ سننے میں آپ کو عجیب لگے گا، مگر ایندھن کے مہنگا ہونے کی وجہ سے پاکستان میں متوسط طبقہ بھی غربت کا شکار ہورہا ہے۔
پاکستان کو بھی توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب دیکھنا ہوگا دنیا بھر میں توانائی کا سب سے بڑا ذریعہ تیل ہے جس سے ٹرانسپورٹ کا شعبہ حرکت کر رہا ہے جبکہ دوسری طرف اسی تیل کی توانائی سے بجلی پیدا کر کے باقی انڈسٹریاں کا چلا کر ہم ملک باشندوں روزگار فراہم کر رہے ہیں