دنیا کا مشکل ترین ریسکیو آپریشن اتنے دن غار میں پھنسے رہنے سے لڑکوں کی حالت خراب ہورہی تھی ، ادھر پانی بھی نہیں اتر رہا تھا اور نہ ہی کوئی مدد کرنے آ رہا تھا