برداشت سے عاری معاشرے کا دکھ مجھے لگتا ہے ایک عرصہ سے ہم تحقیق ، مکالمہ ، برداشت اور مطالعہ چھوڑ بیٹھے ہیں۔