سیاسی پنچھیوں کی پرانے آشیانوں کی طرف اڑان! اپوزیشن اور حکومت دونوں نے ایسا ماحول بنا دیا ہے کہ ہر کوئی ہر پل کسی نئی خبر کی امید لگائے بیٹھا ہے۔