شمال مغربی پاکستان میں زمینی پانی کی ‘شدید’ قلت! خیبرپختونخوا صوبہ تکنیکی طور پر وافر مقدار میں پانی کا حامل ہے، لیکن منصوبہ بندی اور انفراسٹرکچر کی کمی کے ساتھ ساتھ زیر زمین پانی کا بڑھتا ہوا استعمال ان وسائل کو ختم کر رہا ہے۔
کیا پاکستان سے توانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے؟ شمسی توانائی، سورج سے پیدا ہونے والی توانائی(Solar-Energy) کا پاکستان میں موجود پوٹینشل کا نہ تو کوئی حساب لگا سکا ہے ،نہ ہی کسی نے کوشش کی ہے