صولت مرزا کی پھانسی : نگہت مرزا کا سوال صولت مرزا کے ویڈیو بیان نے کئی سوال جنم دیئے جیسے کہ ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے بعد کسی مجرم کی ویڈیو کیسے بنائی گئی؟