The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

قیصر کامران صدیقی

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

قوموں اورملکوں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو عام ایام کے برعکس بڑی قربانی مانگتے ہیں، یہ دن اپنی مٹی کے فرزندوں سے وطن کی حفاظت کے لئے تن من دھن کی قربانی کا تقاضا کرتے ہیں، ماؤں سے ان کے جگر گوشے اور بوڑھے باپوں سے ان کی زندگی کا…

ڈگری تو ہے مگر نوکری نہیں

کالج کے زمانے میں اپنے پروفیسر کی ایک بات آج تک یاد ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے لیکن تعلیم کو  پیسے کمانے کے غرض سے حاصل نہ کرو، پیسے تو جاہل انسان بھی کما لیتا ہے