روحانی باپ کے ہاتھوں شاگرد کی موت آخر استاد کیوں بچوں کو مارتے ہیں؟ اس کی نفسیاتی و معاشرت وجوہات کیا ہے؟ لیکن اس سے پہلے کہ ہم اس کا جائزہ لیں پہلے آپ کو ایک آنکھوں دیکھا واقعہ بتانا پسند کروں گا