حسین وادیوں میں’پھتک‘ کا جشن ہر سال یکم اور دو فروری کو چترال کی انتہائی خوبصورت اور رومانوی وادی لٹکوہ کے بعض مقامات پر پھتک کے نام سے ایک تہوار منایا جاتا ہے