کراچی میں پانی کا بحران، حقیقی یا مصنوعی پانی کے بحران میں ان وی آئی پیز کو پانی کی فراہمی کا مطلب ہے کہ کراچی کی مظلوم غریب کے حصہ کا پانی ان شخصیات کو دیا جارہا ہے