بھارتی کھلاڑیوں کی تنگ نظری اور ہم سہواگ تو چلیں ماضی میں بھی منہ پھٹ اور متعصب مشہور تھے، مگر سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان بھی اسی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔