کیا ہیلمٹ نہ پہننا اتنا بڑا جرم ہے ؟؟ کراچی میں ڈی آئی جی ٹریفک امیرشیخ نے موٹرسائیکل سوارکے ہیلمٹ نہ پہننے پر عائد جرمانے کی رقم ڈیڑھ سو روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کرنے کی تجویز پیش کی ہے