The news is by your side.

اردو بلاگز

سرکتے گلیشیئر اور وادیِ بروغل کی جنگلی حیات

پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جسے موسمی تبدیلیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث سیلاب، طوفانی بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پگھلنے کے مسائل درپیش ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی بروغل ماحولیاتی آلودگی کی…

یاک پولو: برف پوش چوٹیوں کے درمیان واقع وادیِ بروغل کا منفرد کھیل

یاک اور اس پر سوار ہو کر کھیلی جانی والی پولو کے بارے میں اکثر لوگ جانتے ہیں، لیکن جنھیں معلوم نہیں وہ جان لیں کہ یاک، بیل یا گائے جیسا مضبوط اور بڑا جانور ہے جو پاکستان میں‌ سطحِ سمندر سے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر چترال اور گلگت بلتستان کی…

ادھورا انصاف

تحریر: شہلا محمود وہ گیارہ ستمبر کی ستم گر شام تھی جب دفتر میں بیٹھے ہوئے اطلاع ملی کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی کسی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ ابتدائی طور پر یہی گمان کیا کہ یہ شارٹ سرکٹ ہو گا۔ کسے معلوم تھا کہ یہ آگ ملکی تاریخ کا…

حوّا کی ایک اور بیٹی کا نوحہ…

تحریر: شہلا محمود جینز پہنتی ہے۔ خاصی ماڈرن ہے۔ دوپٹہ بھی نہیں لیتی، ننگے سَر گھومتی ہے۔ کسی آفس میں کام کرتی ہے، اور سنا ہے ترقی پر ترقی مل رہی ہے۔ ضرور باس کو پھانس لیا ہو گا۔ کسی لڑکی، خاص طور پر ملازمت پیشہ عورت کا طرزِ معاشرت،…

بچپن کی برسات

بچپن میں جب بھی کالی گھٹائیں نیلے آسمان کو سرمئی کرنے لگتیں تو میرا دل جیسے ناچنے لگتا، کیوں کہ بارش مجھے بہت پسند تھی۔ برسات کسے پسند نہیں ہوتی؟ خاص کر بچے تو جیسے دیوانے ہی ہو جاتے ہیں۔ بارش میں نہانا، سہیلیوں کے ساتھ کھیلنا، کاغذ کی…

بھنگ کی تجارت کا ڈھنگ!

تحریر: عارف حسین کیا واقعی ایک بدنام جنگلی پودا ہمیں بلین ڈالرز کی مارکیٹ میں قدم رکھنے کا موقع دے سکتا ہے؟ ہم بات کر رہے ہیں بھنگ کی، جس کے پودے کی وفاقی کابینہ نے تجارتی اور طبی استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیرِ…