The news is by your side.

اپنے بچوں کی حفاظت خود کریں

دو ہزار بارہ یا تیرہ کا زمانہ تھا جب میرے دونوں بچے ننھے منے خرگوشوں جیسے تھے۔ہنستے مسکراتے ماں کے ہاتھ کے سجے سنورے ہر وقت فوٹو بنوانے کے لئے تیار۔ہمارا کوالٹی ٹائم اکثر بچوں کی فوٹوگرافی کی نظر ہو جاتا۔ان کی مسکراہٹوں،خوبصورت حرکتوں کی…

عورت راج، آزادی مارچ اور حقوق کی جنگ

سو وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔عورت کا عالمی دن ایک کلنک کے ٹیکے کی طرح سب عورتوں کے منہ پر لگا دیا گیا۔ایک ایسے گھٹیا اور بھونڈے طریقے سے منانے والوں نے منایا،دکھانے والوں نے دکھایا اور تبصرے کرنے والوں نے تبصرے کئے کہ اب سال بھر جو بھی عورت…

پسماندہ بھارتی فوج اورجذباتی میڈیا

نیویارک ٹائمز کی آج کی اشاعت میں ایک بہت اہم رپورٹ شائع ہوئی ہے جس نے انڈین آرمی کو بہت قدیم اور پسماندہ قرار دیا اور اس کی سٹریٹجک پاور اور اسلحہ جات کو بوگس اورناکام قرار دیتے ہوئے اس کے پرانے جہازوں ،بڑی فوج کے ساتھ قدیم اسلحہ کو تنقید…

کفارہ .. محبت کا

یہ چہرہ بہت خوبصورت تھا جب تک اس پر محبت کے نام کی کالک نہیں لگی تھی۔ مجھے آتے ہوئے دیکھنا رات کی تاریکی کو دن کے اجالے میں دیکھنا تھا۔میرے رات جیسے چہرے پر سب کچھ تھا جو رات کا اصل ہے: وحشت، نحوست، اندھیر،  لامکانی،پریشانی،آسیب اور…

ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں کیوں لے جائے گی؟

کسی نے کہا کہ جہنم میں ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو لے کر جائے گی۔باپ ،بھائی ، بیٹا اور شوہر۔یعنی ان سب کو اس لیے لے کر جائے گی کہ جب وہ برائی کر رہی تھی تو ان تمام تعلق دار مردوں نے اسے روکا نہیں۔اس لئے بہترین حل یہ ہے کہ عورت کو لمبے…

سمندرپارپاکستانیوں کو یہاں سب کچھ برا کیوں لگتا ہے؟

پاکستان کی سرحد سے نکل جانے کے بعد اور کسی پہلی دنیا کی کامیاب ریاست یا کسی ترقی یافتہ معاشرے میں کچھ عرصہ رہنے اور اس کا حصہ بن جانے کے بعد انسان کی سوچ میں اس کے خیالات میں،جسم میں کردار میں کچھ عجیب وغریب تبدیلیاں وقوع پذیر ہونے لگتی…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

کیا واقعی دو ہفتے بعد میری زندگی بدلنے والی ہے؟۔اس کتاب کا وہ صفحہ الٹنے والا ہے جس کی راہ میں ہزارہا قسم کے مسائل الجھے ہوئے تھے۔ کیا واقعی تمام رکاوٹیں دو ہوں گی یا ایک بار پھرخدا کی عظیم ترین سرزمین کی زیارت ہماری حدوں سے ادھر ہی رہ جائے…