میں اور پاکستان: وطن کی محبت میں دیوانی کا محبت نامہ
میری ڈائری سے کچھ اور نئی تحریریں جو میں وطن عزیز کے لوگوں تک پہنچانا اپنا فرض سمجھتی ہوں تاکہ سچا جذبہ اور محبت کا کارواں یوں چلتا رہے، آج بہت خوبصورت صبح تھی ہر طرف آسمان پر گھنے بادل چھائے ہوئے تھے یہ سردیوں کی صبح کی بات ہے جنوری کے…