عابد خان اے آر وائی سے منسلک سینئر صحافی ہیں . ان کے مضامیں مختلف اخبارات میں بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔ عابد خان پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کی سب سے بڑی تنظیم’الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن‘ ( ایمرا) کے صدر بھی ہیں
مشرق ہو یا مغرب ہر خطے کی اپنی روایات ہوتی ہیں جو صدیوں کا سفر طے کرنے کے بعد ایک معاشرتی ڈھانچہ تشکیل دیتی ہیں اور اس میں رہنے والے اگر ان روایات سے انحراف کریں تو وہ اجنبیت کا شکار ہو جاتے ہیں
آخر منی بدنام ہو ہی گئی اور ہوتی بھی کیوں نہ جب سالہا سال سے اپنے آپ میں سمٹی سمٹائی دانشورں ، شعرا ادیبوں اور عوام کے تصورات کے یوٹوپیا کے ایک جنت نظیر باغ میں اپنی ہمجولیوں کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتی منی کو یوں بے پردہ کر کے سنگ مرمر کے…
پنجاب کے حکمران تو اورنج لائن ٹرین کو ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک انقلابی منصوبہ قرار دیتے نہیں تھکتے یہ منصوبہ کس حد تک انقلابی اور عوامی مفاد کا ثابت ہو گا یہ تو وقت ہی بتائے گا تاہم اس کی منصوبہ بندی اور تعمیرمیں جو من مانیاں اور قوانین کی…