تیرا پاکستان اور میرا پاکستان تم نہیں سنبھالو گے تو یہی لوگ آئیں گے انہیں گھر سے نہیں نکالو گے تو یہی گھر کو چلائیں گے
مہنگائی کا طوفان حکومت کہتی ہے یہ سب مافیا کر رہا ہے مہنگائی حکومت کی طرف سے نہیں ہے بلکہ مافیا کی طرف سے ہے
پاکستان کا نظامِ تعلیم اور نوجوان معیاری تعلیم ہر شہری کا حق ہے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے ہاں دہرا معیار تعلیم رائج ہے.