The news is by your side.

بلھے شاہ کی نگری‘ یادوں کے دریچے سےحال کی گلیوں کا سفر

بات علم و فنون کی ہو یا مذہب و روحانیت کی یا چاہے سیاست و معاشرت، ادب و صحافت، تہذیب و ثقافت،فن و سیاست،صنعت و معیشت کی،یا کسی بھی شعبہ ہائے زندگی کی بات ہی کیوں نہ ہوہر میدان میں قصور کی زرخیز مٹی نے شہرہ آفاق ناموں کو جنم دیا ۔مگرجب میں…

دبئی میں ’محفل اردو ‘کے نام سے یادگار تقریب منعقد

    اکثر لکھاری کے لئے منعقدہ تقریب کی کامیابی کا تاثر پیدا کرنے کے لیے ، منفرد وپُرکشش الفاظ کا چُناؤ، پھر اِن کے ردوبدل اور اُلٹ پلٹ کرنے ،  بار بار تحریر کے بناؤ سنگھار، گویاقارئین کی توجہ لینے کے لئے روشنائی سے اندھیروں میں روشنی…

علامہ اقبال اورقادیانیت کا الزام

     اس میں کوئی ابہام کی گنجائش قطعی نہیں کہ وجہ تخلیق کائنات آخری نبی الزمان حضرت محمدﷺ جو مقدس شریعت لے کر دنیا میں مبعوث ہوئے وہ خدا کی آخری اور دائمی شریعت ہے جو بالکل واضح، روشن کامل و اکمل ہے۔اور اس ایک نقطہ پر بھی کوئی الجھاؤباقی…

پنجاب میں مادری زبان کی بقا کی جدوجہد

     بین الاقوامی زبان، قومی زبان، مادری زبان کی اپنے اپنے دائرہ کارمیں اہمیت کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ صرف پنجاب کی ماں بولی زبان پنجابی کی بات کی جائے تویہ ایک سو تیس ملین لوگوں کی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کی دس مقبول ترین…

ایک شام ۔۔ غازیوں اورشہیدوں کے نام

چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا چھ ستمبر۱۹۶۵ کو جذبہِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز پاکستان کی سالمیت…

کویت میں آزادی مشاعرہ‘ پاکستانی سوسائٹی کی شرکت

وطن عزیز میں تو 14 اگست پر ہی آزادی کے حوالے سے تمام تر پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں تاہم دنیا کے دیگر ممالک میں آباد پاکستانی سوسائٹی میں  جشنِ آزادی کی رونقیں تاحال اپنے عروج پر ہیں،ہر سطح پر مختلف حلقوں میں طرح طرح کی رنگ برنگی…

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔پریڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نیا ولولہ دلوں میں ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پرعقیدت کے گلدستے…