پردیس میں روزہ کیسے رکھیں؟
پردیس میں نماز اور روزے یا دیگر عبادات کا رنگ وطن کے گلی کوچوں سے بہت مختلف ہوتا ہے، نہ کہیں سے اللہ اکبر کی صدا آتی ہے اور نہ ہی کوئی اعلان کی زحمت کرتا ہے۔
مسلم پرو نامی ایپلیکشن کے مطابق میرے علاقے میں نمازِ عشاء کا وقت رات گیارہ بج کر…