”دی نائٹ ایجنٹ“ : وائٹ ہاؤس میں ڈیوٹی پر مامور خفیہ ایجنسی کے اہلکار کی کہانی
پھر ایک دن اس فون کی گھنٹی بجتی ہے اور خفیہ ایجنسی کا یہ اہلکار اس کال کرنے والے کی مدد کرتے ہوئے حادثاتی طور پر ایک گمبھیر مسئلے میں ملوث ہو جاتا ہے
خرّم سہیل صحافی، براڈ کاسٹر، محقّق، فلم کے ناقد اور کئی کتابوں کے مصنّف ہیں۔
ان سے بذریعہ ای میل [email protected] پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔