The news is by your side.

چین آخر چاند پر کیا کررہا ہے؟

رواں سال جب سال نو کے آغاز ہوا تھا تو سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر موجود مختلف ویب سائٹس جہاں نئے سال کی مبارک باد کے پیغامات دکھائی دیے تو وہیں سائنسی دنیا میں چین کی جانب سے چاند پر بھیجی گئی خلائی گاڑی کے بارے میں خبریں سننے کو ملیں۔…

خلا میں جانے والی کار اب کس حال میں ہے؟

پچھلی صدی میں سائنس فکشن کی بہت سی کتب شائع ہوئیں جن میں فاؤنڈیشن سیریز بھی شامل ہے۔ ان میں لکھی دلچسپ کہانیوں نے پڑھنے والوں کو اس تجسس میں مبتلا رکھا کہ کیا واقعی یہ سب کبھی حقیقت بن ہوسکتا؟ کیا واقعی ہم ان خیالوں کو حقیقت میں بدل سکتے…

کیا آپ جانتے ہیں ستارے اور سیارے کیسے بنے؟

دن میں آفتاب اور رات میں مہتاب اپنے آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہوتے ہیں اور اگر آپ کو مہینے کی کچھ راتیں ایسی مل جائیں کہ جب چاند ابھی رونما نہ ہوا ہو تب آپ کو ستاروں سے بھرا آسمان نظر آتا ہے۔ اس بات پر اکثر آپ نے غور کیا ہوگا کہ آسمان میں…

پاکستان کے ستر سال اور سائنس

 سائنس کا آغاز کیسے ہوا؟ وہ کون سے عوامل تھے جن کے زیرِ اثر انسان نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اس کے ارد گرد جو کچھ زمین پر موجود ہے وہ یقیناَ کچھ قوانین کے ماتحت ہے اور وہ قوانین کیا ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ہر نوآموزکے ذہن کے دریچوں میں…

مستقبل میں ہمارا ایڈریس کیسا ہوگا؟

ہمیں روز مرّہ کے کاموں میں ، چاہے وہ کام کسی کو خط بھیجنے کا ہو یا منی آرڈر بھیجنے کا ، اپنے مقام تک پہنچنےکے لئے اِس مقام کا پتہ لازمی معلوم ہونا چاہیے ۔ ہر جگہ کا اپنا ایک مخصوص پتہ ہوتا ہے چاہے وہ آپ کا گھر یا دفترہی کیوں نہ ہو۔ جب بھی…

سائنس کا عظیم محسن- آئزک نیوٹن

 نسل انسانی کی کسی بھی خود ساختہ شے کی نسبت ’’قوانین ِ حرکت ‘‘ایک بہترین چیز ہیں یہ الفاظ عظیم فرانسیسی سائنسدان یایلاس نے مشہور زمانہ ماہر ِ طبیعات’آ ئزک نیوٹن‘کے بارے میں کہے تھے ۔ دنیا کا عظیم ترین  سائنسداں  نیوٹن  سنہ  1642 میں…