اقوام متحدہ میں امن کی لے سناتا اسلام کا سفیر
تحریر: زید حارث
یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے تجھ کو اسالیب ایمانی
وہ دنیا کی رنگینیوں میں شباب گزارنے والا، وہ کرکٹ کے میدان میں زندگی گزارنے والا، وہ کھیل کے میدان کا چیمپئن، وہ دنیا کی رنگا رنگ تعیشات میں…