کراچی میں تبدیلی کا نعرہ بری طرح ناکام
روشنیوں کے شہر کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات کا شور اٹھا کہ پورے ملک سمیت تمام تر میڈیا اور سماجی نمائندے اس کے جانب متوجہ ہوگئے ۔
پرانی کہاوت ہے کہ لاؤڈ اسپیکر کی آواز پر عوام کھنچے چلے آتے…