وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ’’ٹائمنگ‘‘ پاکستان میں اپوزیشن کے بارے میں ایک تاثر یہ بھی ہے کہ وہ ایک خاص وقت پر اشارہ پاتے ہی سڑکوں پر نکل آتی ہے
سیاسی پنچھیوں کی پرانے آشیانوں کی طرف اڑان! اپوزیشن اور حکومت دونوں نے ایسا ماحول بنا دیا ہے کہ ہر کوئی ہر پل کسی نئی خبر کی امید لگائے بیٹھا ہے۔