مخلصی کا بادشاہ، فقیری کا امیر
اس کائنات میں بے تحاشا مخلوقات موجود ہیں لیکن انسان ان میں سب سے افضل ہے اورجو شے اس کو دیگر مخلوقات پرسبقت دیتی ہے وہ جذبہ احساس ہے۔
سجاد حیدر پشاور یونی ورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں فارغ التحصیل ہیں اوراے آروائی نیوزسے بطور صحافی وابستہ ہیں