زندگی کی تلخ یادوں سے شکست کھاکر کفن اوڑھ لینے والے نوجوان شاعر کےچند مشہور اشعار اسے ادبی دنیا میں بھی کئی بدخواہوں کا سامنا کرنا پڑا
ملبوس خوش نما ہیں مگر جسم کھوکھلے…. چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر (شاعری) شکیبؔ اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
شکیب جلالی: 32 سال کی عمر میںخود کشی کرنے والا اردو کا مقبول شاعر انھوں نے اپنی ماں کو ٹرین سے کٹ کر مرتا ہوا دیکھا.