تارڑ کے تعاقب میں چین کو چلیے! کوئی نہ کوئی حسینہ ان پر فریفتہ بھی نظر آتی ہے؛ اکثر حسینائیں خصوصی نگاہِ التفات ڈالتی ہیں کہ لو جی آ گیا پنجاب کا بانکا ہماری تنہائی میں رنگ بھرنے۔