The news is by your side.

مکاتیبِ اہل قلم بنام سّید نصرت بخاری

"مکاتیب چاہے ذاتی ہوں یا خواص و عوام کے، خوشی، غم اور تلخ و شیریں یادوں کے مجموعے کا درجہ رکھتے ہیں۔ بالخصوص اہل قلم کے خطوط نہایت اہمیت کے حامل ہو تے ہیں۔ اہل قلم کے ادبی کارنامے تو سب کے سامنے ہوتے ہیں مگر ان کی ذاتی زندگی، کوائف اور اپنے…

کیا آپ نے کبھی کسی ولی کو دیکھا ہے؟

پنے وقت کے ایک ولی سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی کو دیکھا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں ابھی دو دن پہلے ہی ریلوے اسٹیشن پر دیکھا ہے۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اُٹھا اُٹھا…

اس ملک کی سیاست کے دستورنرالے ہیں

سیاست ایک عبادت ہے۔ یہ ایک نعرہ ہے۔ انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کا ایک انتخابی نعرہ ورنہ دیکھا جائے تو اس میں کسی بھی صورت حقیقت نہیں رہی۔ نہ ہی معاشرتی سچائیوں سے اس کا دور دور تک واسطہ رہا ہے۔ کیوں کہ ہمارے معاشرے میں سیاست کو ایک گالی بنا…

پاکستانی عوام کے اتحاد سے بھارت لرزہ براندام

پاکستان اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور ہمارا دشمن کہیں تو ہمارے سامنے ظاہر ہے جیسے حالیہ واقعات کے بعد انڈیا اور اسرائیل کا نام سامنے آیا جب کہ کچھ معاملات میں ہمارا دشمن پوشیدہ ہے ،جس میں کچھ ایسے بد نصیب بھی شامل ہیں جو ہمارے…

کسے روئیں، کسے نہ روئیں

چنددن قبل قومی احتساب بیورو نے پنجاب یورنیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکڑ مجاہد کامران اور چند دیگر پروفیسروں کو غبن اور 550 بھرتیوں کے الزام پر گرفتار کیا ۔ معاملہ یہاں تک رہتا تو ٹھیک تھا کہ جس نے جرم کیا چاہے وہ کوئی بھی ہو اسے جوابدہ…

علیم خان‘ وزارتِ اعلیٰ کی دوڑ سے باہر نکل آئیں

یوں لگتا ہے کہ جیسے قسمت کی دیوی علیم خان پر مہربان ہو کر نظریں بدل گئی ہے ۔ کل تک وہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے تحریک انصاف کا اکلوتا انتخاب بن گئے تھے لیکن پھر پارٹی کے اندر موجود اُن کے مخالفین نے وہ غل مچایا کہ الامان ۔ گھر کی بات گھر…

سی پیک ۔ دُنیا کا سب سے بڑا اقتصای و ترقیاتی منصوبہ

شہزاد حسین بھٹی چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) دُنیا میں جاری اس وقت سب سے بڑا اقتصادی و ترقیاتی منصوبہ ہے جس کی ابتدائی مالیت چھیالیس ارب ڈالر ہے جو مزید بڑھ کر باسٹھ ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔ اس منصوبے میں طویل کشادہ اور محفوظ…