The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ددرِوفا کیسا ناول ہے؟

رشتے اعتماد کی کچی ڈور کیساتھ مضبوطی سے بندھے ہوتے ہیں، جنہیں مشکلات اور نا ممکنات کی تندو تیز آندھیاں بھی ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتیں ۔ لیکن بد اعتمادی کی ہلکی سی خراش بھی اس ڈور کو شکست و ریخت سے دوچار کردیتی ہے۔ رشتوں میں سب سے مضبوط…

پاکستان میں دو عیدوں کا تنازعہ – قرآن و حدیث کیا کہتے ہیں

گذشتہ متعدد سالوں پاکستان میں دو عیدیں ہونے سے ملک کی خوب جگ ہنسائی ہوتی ہے مسجد قاسم علی خان کے امام مفتی شہاب الدین پوپلزئی صاحب ہمیشہ مفتی منیب الرحمن صاحب سے ایک دن پہلے چاند دیکھ لیتے ہیں اورعید باقی پاکستان سے ایک دن پہلے کرلیتے ہیں…

ڈالر کی اونچی اڑان اور اپوزیشن کا پیالی میں طوفان

آج ہمارے سیاست دانوں اور اشرافیہ کے ماتھے پر جتنا بڑا نشان نام نہاد جمہوری پاسداری کا ہے۔ اُس سے کہیں زیادہ بڑا اور گہرا سیاہ نشان اُن کے دل و دماغ پرقومی خزانہ لوٹ کھا نے اور عوام کو بے وقوف بنا کرآف شو رکمپنیا ں اور جعلی بینک اکاونٹس سے…

طویل المدت بمقابلہ قلیل المدت منصوبہ بندی

یہ اردو سے منہ بولتا محبت کا ثبوت ہے کہ عنوان کو انگریزی میں نہیں لکھاگوکہ انگریزی میں لکھ کر زیادہ پذیرائی کی حاصل کی جاسکتی تھی، جس کی وجہ ہمارے معاشرے میں عام بول چال میں استعمال ہونے والے انگریزی کے الفاظ کا بے دریغ استعمال ہے۔ بہرحال…

بچوں کو دبُونہیں پراعتماد بنائیں

بچے اور پھول دونوں ہی ایک سے ہوتے ہیں کیونکہ دونوں کو ایک سی ریکھ سیکھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ پودوں کو جس طرح پانی، ہوا ، روشنی ، کھاد اور نگہداشت کی حاجت ہوتی ہے بالکل اسی طرح بچے بھی توجہ ، ہمدردی ، محبت اور پیار کے مستحق ہوتے ہیں۔ جہاں ان…

بچے ہم سب کی ذمہ داری ہیں

ہماری قومی المیہ ہے کہ ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس تو نہیں مگرہم صبح شام ریاستی اداروں، پولیس اور عدلیہ کو کوستے رہتے ہیں، حال میں ہی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کئی کیس سامنے آئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر اکثیریت میں عوام الناس نے ریاست،…