The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

اپرچترال بجلی سے محروم کیوں ؟

اپر چترال گزشتہ چار برسوں سے بجلی کے شدید بحران کا شکار ہے۔دوہزار پندرہ عیسوی کے تباہ کن سیلاب کے اثرات سے چترال ابھی تک نہیں نکل پایا۔ اس سیلاب نے جہاں سڑکوں کو تباہ کرکے رکھ دیا تھا ،وہیں اپر چترال کے بڑے حصے او ر لوئر چترال کے کچھ علاقوں…

حکومتِ وقت کو کچھ مفت مشورے

پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی اپوزیشن پڑھا لکھا اور سیاسی طور پر باشعور نوجوان طبقہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال سانحہ ساہیوال پر کچھ وزراء کے غیرذمہ دارانہ رویےپرعوامی ردعمل ہے

کیا افغانستان میں اب کی بار بھی بہار خون آلود ہوگی؟

طالبان اور امریکا کے مذاکرات مثبت نہج پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے ہیں، امریکا کی جانب سے آئندہ اٹھارہ ماہ میں انخلا کا عندیہ دیا گیا ہے جبکہ طالبان کی جانب سے داعش اور القائدہ کو افغانستان کی زمین استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی…

چترال میں مارخورکا غیرقانونی شکار کیوں ہوتا ہے

چترال میں مارخور کا غیر قانونی شکار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ایسا ہی معاملہ پچھلے دنوں لٹکوہ کے علاوہ شغور میں پیش آیا جب شکاری نے مارخور پر فائر کردی تو اس کے نتیجے میں دس سالہ کشمیری آئی بیکس زخمی ہوگیا، جسے بعد میں یہاں کے مقامی لوگوں نے…

سانحہ ساہیوال، اصل قاتل کون ہے

ابصارفاطمہ ہمارا مجموعی معاشرتی رویہ ہے کہ ہم قوانین کی پاسداری، حب الوطنی اور بنائے گئے ضوابط کی بجا آوری میں پیش پیش ہوتے ہیں. ساتھ ہی ہم سزا دینے اور دلوانے کے بہت شوقین ہیں۔ گھر کی ملازمہ پہ چوری کا شک ہے تو سزا دینی ضروری ہے،…