بالی وڈ کو مشکلات میں دھکیلنے والی فلم کی کہانی ایک فلم نے پورا منظر بدل دیا۔ ہندی سنیما پر ایسی ضرب لگی کہ وہ پھر سنبھل ہی نہیں سکا۔
بالی وڈ بحران اور ساؤتھ انڈین فلموں کا طوفان بڑے بڑے اسٹارز کی کئی میگا بجٹ سپرہٹ فلمیں دراصل ساؤتھ میں بننے والی کسی کم بجٹ فلم کا 'ری میک' ہیں۔