موسمیاتی تبدیلی کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے اور اس حوالے سے گفتگو کو فروغ دینے کے لئے یہ اردو زبان میں موسمیاتی تبدیلی کی اصطلاحات کی ایک منفرد فہرست ہے۔
حیاتیاتی تنوع کا نقصان پاکستان کی ان پہاڑی کمیونٹیز کی بقاء اور فلاح و بہبود کے لیے سنگین خطرہ ہیں، جو اپنی گزر بسر اور معاش کے لیے فطرت پر انحصار کرتی ہیں۔
برطانیہ میں قائم اوریکل پاور نے دی تھرڈ پول کو صحرائے تھر میں ایک نئے شمسی منصوبے کے بارے میں بتایا، جہاں کمپنی پہلے ہی کوئلے کی تلاش کر رہی ہے، حالانکہ مقامی لوگ ان بڑے وعدوں کے حوالے سے شبہات رکھتے ہیں۔
بڑھتا ہوا درجہ حرارت، بارش میں اضافہ اور کم برف باری ہمالیہ میں برفباری کی نوعیت کو بدل رہی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اِس کے نتیجے میں بار بار اور زیادہ خطرناک برفانی تودے آتے ہیں