سیاست دان ہمیں کیا نہیں بتاتے؟ یہ ہمیں غیرت کا درس دینے بیٹھ جاتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے۔
“نشانہ “ سچ کو دریافت کرنے اور اس کا سامنا کرنے کی ہمّت رکھنے والے دوستوں کے نام رفیع اللہ میاں کی ایک نظم